27 جولائی ، 2022
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کو وزیر اعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق عطا تارڑ کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل عطا تارڑ پنجاب کے وزیر داخلہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سر انجام دے رہے تھے۔