Time 30 جولائی ، 2022
کھیل

پان بیچنے والا بھارتی نوجوان کامن ویلتھ گیمز کا میڈلسٹ بن گیا

سنکت سرگر نے ویٹ لفٹنگ کی 55 کلوگرام کیٹیگری میں چاندی کا میڈل جیتا—فوٹو: جیو نیوز
سنکت سرگر نے ویٹ لفٹنگ کی 55 کلوگرام کیٹیگری میں چاندی کا میڈل جیتا—فوٹو: جیو نیوز

پان بیچنے والا بھارتی نوجوان کامن ویلتھ گیمز کا میڈلسٹ بن گیا۔

سنکت سرگر نے ویٹ لفٹنگ کی 55 کلوگرام کیٹیگری میں چاندی کا تمغہ جیتا۔

سنکت سرگر چار سال قبل تک مہاراشٹرا کے علاقے سنگلی میں پان بیچا کرتے تھے— فوٹو: فائل
سنکت سرگر چار سال قبل تک مہاراشٹرا کے علاقے سنگلی میں پان بیچا کرتے تھے— فوٹو: فائل

سنکت سرگر چار سال قبل تک مہاراشٹرا کے علاقے سنگلی میں پان بیچا کرتے تھے۔ اس حوالے سے خود سنکت کا کہنا ہے کہ 4 سال قبل مقابلوں میں انڈین لفٹر کو دیکھ کر عہد کیا کہ اگلی بار مجھے بھی جانا ہے۔

میڈلسٹ سنکت سرگر کے والد آج بھی پان کی دکان چلاتے ہیں۔

میڈلسٹ سنکت سرگر کے والد آج بھی پان کی دکان چلاتے ہیں— فوٹو: فائل
میڈلسٹ سنکت سرگر کے والد آج بھی پان کی دکان چلاتے ہیں— فوٹو: فائل


مزید خبریں :