پاکستانی اداکار کے گھر بیٹے کی پیدائش

انسٹاگرام پر اداکار کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی گئی/فوٹوبشکریہ انسٹاگرام
انسٹاگرام پر اداکار کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی گئی/فوٹوبشکریہ انسٹاگرام

اداکار فراز فاروقی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔

انسٹاگرام پر اداکار کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی گئی۔

فراز فاروقی نے اللہ کا شکر اداکرتے ہوئے لکھا کہ انہیں اللہ نےبیٹے سے نوازا ہے ، اداکار کی پوسٹ پر شوبز شخصیات کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

فراز فاروقی کی ایک بیٹی حورم  ہے جس کی تصاویر اداکار کی جانب سے اکثر وبیشتر شیئر کی جاتی رہتی ہیں۔

مزید خبریں :