کھیل
03 اگست ، 2022

کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلیا نے میڈلز کی سنچری مکمل کرلی

فوٹو:سوشل میڈیا
فوٹو:سوشل میڈیا

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں  آسٹریلیا نے میڈلز کی سنچری مکمل کرلی۔

رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی ایتھلیٹس اب تک 42گولڈ، 32 سلور اور 32 برانز میڈل لے چکے ہیں۔

میڈلز ٹیبل پرانگلینڈ 31 گولڈ سمیت 86 میڈلز حاصل کرکے دوسرے جبکہ نیوزی لینڈ مجموعی طور پر 26 میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔

اس کے علاوہ  کینیڈا کاچوتھا، جنوبی افریقا کا پانچواں اور بھارت کا چھٹا نمبر ہے۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM