پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روز کاروبار کا مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں مسلسل تیسرے روز کاروبار کا مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں مسلسل تیسرے روز کاروبار کا مثبت دن دہا۔

100 انڈیکس 356 پوائنٹس اضافے سے 41425 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100انڈیکس 561 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

انڈیکس کی بلند ترین سطح 41630 رہی جبکہ بازار میں 27 کروڑ 54 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز  بازار کے کاروبار کی مالیت 7.90 ارب روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 34 ارب روپے بڑھ کر 6960 ارب روپے ہے۔