کامن ویلتھ بیڈمنٹن: ماحور شہزاد بھارتی کھلاڑی سے مقابلے کے دوران انجرڈ، میچ سے دستبردار

فوٹو:فائل
فوٹو:فائل

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے بیڈمنٹن سنگلز مقابلے میں پاکستان کی  ماحور شہزاد انجری کی وجہ بھارتی کھلاڑی  سے ہونے والے میچ کے دوران  مقابلے سے دستبردار ہوگئیں۔

پاکستانی اسٹار ماحور  بھارت کی آکارشی کشیاپ کے خلاف میچ مکمل نہ کرسکیں۔

رپورٹس کے مطابق  ماحور  پہلے گیم میں 20-22 سے شکست کے بعد دوسرے میچ میں انجرڈ ہوئیں۔

مزید خبریں :