اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے اور انٹربینک میں ڈالر 2 روپے مزید سستا ہوگیا

انٹربینک میں آج ڈالر 2 روپے 11 پیسے سستا ہوا— فوٹو: فائل
انٹربینک میں آج ڈالر 2 روپے 11 پیسے سستا ہوا— فوٹو: فائل  

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالر 2 روپے 11 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 4 پیسے ہے۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 4 روپے کم ہوگئی اور ڈالر کا بھاؤ 222 روپے ہے۔

مزید خبریں :