حیدرآباد میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی

ایس ایس پی امجد شیخ نے کہا کہ 8 محرم کی رات بھی موبائل فون سروس بند کرنےکی سفارش کی ہے— فوٹو: فائل
ایس ایس پی امجد شیخ نے کہا کہ 8 محرم کی رات بھی موبائل فون سروس بند کرنےکی سفارش کی ہے— فوٹو: فائل

حیدر آباد میں 9 اور  10 محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی۔

ایس ایس پی امجد شیخ نے کہا کہ 8 محرم کی رات بھی موبائل فون سروس بند کرنےکی سفارش کی ہے۔

امجد شیخ نے بتایا کہ 6 مقامات کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :