اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستان تاحال میڈلز سے محروم

ریسلنگ برانز میڈل کی باؤٹ میں پاکستان کے محمد بلال کو شکست ہوگئی۔ محمد بلال کو ایران کے داستان ماجد نے 6-3 سے ہرا دیا—  فوٹو: فائل
ریسلنگ برانز میڈل کی باؤٹ میں پاکستان کے محمد بلال کو شکست ہوگئی۔ محمد بلال کو ایران کے داستان ماجد نے 6-3 سے ہرا دیا—  فوٹو: فائل

اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستان تاحال میڈلز سے محروم ہے۔

ریسلنگ برانز میڈل کی باؤٹ میں پاکستان کے محمد بلال کو شکست ہوگئی۔ محمد بلال کو ایران کے داستان ماجد نے 6-3 سے ہرا دیا۔

اس کے علاوہ ہائی جمپ میں نعیم مسیح بھی اگلے راونڈ تک کوالیفائی نہ کرسکے جبکہ جمناسٹک فائنل میں محمد افضل متاثر نہ کرسکے اور میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔

مزید خبریں :