اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم آج ایکشن میں ہوں گے

فوٹو:فائل
فوٹو:فائل

اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم آج ایکشن میں ہوں گے۔

ترکیہ میں ہونے والی اسلامی یکجہتی گیمز میں ارشد ندیم  پاکستان کیلئے میڈل کی امید ہیں۔

اسلامی یکجہتی گیمز میں جویلین تھرو کے مقابلے آج شام 7:25 پر شیڈول ہیں۔

واضح رہے کہ ارشد ندیم نے حال ہی میں کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔

مزید خبریں :