ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے حمزہ خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پری کوارٹر فائنل میں حمزہ خان نے ملائیشیا کے امیشنراج چندارن کو شکست دی— فوٹو: جیو نیوز
پری کوارٹر فائنل میں حمزہ خان نے ملائیشیا کے امیشنراج چندارن کو شکست دی— فوٹو: جیو نیوز

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

پری کوارٹر فائنل میں حمزہ خان نے ملائیشیا کے امیشنراج چندارن کو شکست دی۔ پاکستان کے حمزہ خان کی کامیابی کا اسکور 8-11، 6-11 اور 6-11 رہا۔

فرانس میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں حمزہ ٹاپ سیڈ ہیں۔ پاکستان کے نور زمان ٹورنامنٹ میں سیکنڈ سیڈ ہیں جو آج شام پری کوارٹر فائنل کھیلیں گے۔

مزید خبریں :