امیچر اولمپیاڈ 2022 میں بلوچستان کے صبغت اللہ کی تیسری پوزیشن

امیچر اولمپیاڈ 2022 میں صبغت اللہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی، دو روزہ مقابلوں میں دنیا بھر سے باڈی بلڈرز نے شرکت کی تھی— فوٹو: جیو نیوز
امیچر اولمپیاڈ 2022 میں صبغت اللہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی، دو روزہ مقابلوں میں دنیا بھر سے باڈی بلڈرز نے شرکت کی تھی— فوٹو: جیو نیوز

اسلام آباد میں ہونے والے باڈی بلڈنگ مقابلوں میں بلوچستان کے صبغت اللہ نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔

امیچر اولمپیاڈ 2022 میں صبغت اللہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی، دو روزہ مقابلوں میں دنیا بھر سے باڈی بلڈرز نے شرکت کی تھی۔

75-90 کے جی کیٹیگری میں مراکش کے باڈی بلڈر کی پہلی، اردن کی دوسری پوزیشن رہی۔

تیسری پوزیشن حاصل کرکے صبغت کو اولمپیاڈ میں شرکت کا پرو کارڈ مل گیا ہے۔

مزید خبریں :