اسلامی یکجہتی گیمز :سوئمر مشال ایوب 100 میٹر بریسٹ اسٹروک کے فائنل میں پہنچ گئیں

اسلامی یکجہتی گیمز کے ویمن سوئمنگ مقابلے میں پاکستان کی مشال ایوب 100 میٹر بریسٹ اسٹروک کے فائنل میں پہنچ گئیں۔—فوٹو:فائل
اسلامی یکجہتی گیمز کے ویمن سوئمنگ مقابلے میں پاکستان کی مشال ایوب 100 میٹر بریسٹ اسٹروک کے فائنل میں پہنچ گئیں۔—فوٹو:فائل

اسلامی یکجہتی گیمز کے  ویمن سوئمنگ مقابلے میں پاکستان کی مشال ایوب 100 میٹر بریسٹ اسٹروک کے فائنل میں پہنچ گئیں۔

مشال ایوب نے ابتدائی ہیٹس میں ایک منٹ 24 عشاریہ ایک دو  کی ٹائمنگ کے ساتھ آٹھویں پوزیشن حاصل کی۔

ویمن 100 میٹر بریسٹ اسٹروک کا فائنل آج رات 8 بجے ہوگا۔

مزید خبریں :