Geo News
Geo News

شہر شہر

ڈی ایس پی سہراب گوٹھ چوہدری سہیل نے انڈیپنڈنٹ بیڈمنٹن چیمپئن شپ جیت لی

گلشن اقبال کے فزیکل کالج میں منعقدہ چیمپئن شپ میں 14 ٹیموں نے حصہ لیا
گلشن اقبال کے فزیکل کالج میں منعقدہ چیمپئن شپ میں 14 ٹیموں نے حصہ لیا

ڈی ایس پی سہراب گوٹھ چوہدری سہیل فیض نے انڈیپنڈنٹ بیڈمنٹن چیمپئن شپ جیت لی۔

گلشن اقبال کے فزیکل کالج میں منعقدہ چیمپئن شپ میں 14 ٹیموں نے حصہ لیا۔ گولڈن جوبلی بیڈمنٹن چمپئن شپ چار روز جاری رہی، فائنل منگل کی رات کھیلا گیا۔

ڈی ایس پی سہیل فیض بیڈمنٹن چیمپئن قرار پائے جنہیں 15 ہزار روپے انعام دیا گیا۔