Geo News
Geo News

پاکستان

وزیراعظم نے اپنے معاون خصوصی عطا تارڑ کو انسداد منشیات کا قلمدان دے دیا

نوٹیفکیشن کے مطابق عطا تارڑ وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس کنٹرول شاہ زین بگٹی کے ماتحت کام کریں گے— فوٹو: فائل
نوٹیفکیشن کے مطابق عطا تارڑ وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس کنٹرول شاہ زین بگٹی کے ماتحت کام کریں گے— فوٹو: فائل

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے معاون خصوصی عطا تارڑ کو انسدادمنشیات کا قلمدان دے دیا۔

وزیراعظم کی منظوری کے بعد عطا تارڑ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے عطا تارڑ معاون خصوصی برائے نارکوٹکس کنٹرول ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عطا تارڑ وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس کنٹرول شاہ زین بگٹی کے ماتحت کام کریں گے۔

مزید خبریں :