ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا

عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 8 ڈالرز کم ہوکر 1769 ڈالرز فی اونس ہے— فوٹو: فائل
عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 8 ڈالرز کم ہوکر 1769 ڈالرز فی اونس ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5500 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 45 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

10گرام سونا 4715 روپے مہنگا ہوکر  ایک لاکھ24ہزار 657 روپے کا ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 8 ڈالرز کم ہوکر 1769 ڈالرز فی اونس ہے۔

مزید خبریں :