Time 30 اگست ، 2022
پاکستان

ویڈیو: ’بس یار میں کرپٹ ہوں‘، مراد علی شاہ نے صحافی اور ایم این اے میں صلح کرادی

سوشل میڈیا پر مراد علی شاہ کی اندرون سندھ دورے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے/ فائل فوٹو
سوشل میڈیا پر مراد علی شاہ کی اندرون سندھ دورے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے/ فائل فوٹو

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی نے شاہ نے مقامی صحافی اور رکن قومی اسمبلی میں صلح کرادی۔

سوشل میڈیا پر مراد علی شاہ کی اندرون سندھ دورے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں صحافی کو سمجھاتے اور پیپلزپارٹی کے ایم این اے سکندر راہپوٹو کو ان کے گلے لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بعد ازاں ایم این سکندر راہپوٹو نے غصہ کرتے ہوئے صحافی کو سمجھانے کی کوشش کی جس پر مراد علی شاہ نے کہا کہ ’مت کرو یار میں کرپٹ ہوں‘۔

اس کے بعد مراد علی شاہ نے معافی مانگ کر دونوں میں صلح کرادی۔

مزید خبریں :