Time 03 ستمبر ، 2022
دنیا

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں دنیا کے گرم ترین دن کا رکارڈ ٹوٹ گیا

امریکی ریاست کیلی فورنیا کی ڈیتھ ویلی میں ماہ ستمبر کا سب سے گرم ترین دن کا ریکارڈ بن گیا — فوٹو: فائل
امریکی ریاست کیلی فورنیا کی ڈیتھ ویلی میں ماہ ستمبر کا سب سے گرم ترین دن کا ریکارڈ بن گیا — فوٹو: فائل

امریکی ریاست کیلی فورنیا کی ڈیتھ ویلی میں ماہ ستمبر کا سب سے گرم ترین دن کا ریکارڈ بن گیا۔

ڈیتھ ویلی میں گزشتہ روز کرہ ارض کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 53 سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔

ماہرینِ موسمیات کے مطابق امریکی ریاستوں ایری زونا، نیواڈا اور کیلی فورنیا میں اگلے ہفتے موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :