کاروبار
Time 15 ستمبر ، 2022

ملک میں سونے کی قدر میں معمولی اضافہ

ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل
ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 128 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 33 ہزار 616 روپے ہوگیا ہے۔

عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 18 ڈالر کم ہو کر  1686 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

مزید خبریں :