کاروبار
Time 16 ستمبر ، 2022

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا منفی دن رہا

بازار میں آج 21 کروڑ 93 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 8 ارب 89 کروڑ روپے رہی— فوٹو:فائل
بازار میں آج 21 کروڑ 93 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 8 ارب 89 کروڑ روپے رہی— فوٹو:فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 92 پوائنٹس کمی سے 41679 پر بند ہوا۔

بازار میں آج 21 کروڑ 93 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 8 ارب 89 کروڑ روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 31 ارب روپے کم ہوکر 6854 ارب روپے ہے۔

مزید خبریں :