کاروبار
Time 19 ستمبر ، 2022

عالمی صرافہ میں اضافہ، ملک میں سونا اور چاندی کی فی تولہ قیمت کیا رہی؟

10 گرام چاندی کی قیمت 1346 روپے 2 پیسے ہے— فوٹو: فائل
10 گرام چاندی کی قیمت 1346 روپے 2 پیسے ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 54 ہزار 700 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 1286 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 32ہزار 630 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکی قدر  13 ڈالرز اضافے سے 1662 ڈالرز فی اونس ہے۔

اس کے علاوہ چاندی کی قیمت برقرار رہی اور فی تولہ چاندی 1570 روپے ہے جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 1346 روپے 2 پیسے ہے۔

مزید خبریں :