پاکستان
Time 22 ستمبر ، 2022

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

یہ قرضہ خیبر پختونخوا میں ثانوی صحت کا معیار بہتر بنانے میں مدد گار ہوگا، یہ پروگرام اسپتالوں کے انفرا اسٹرکچر اور سہولتیں بہتربنانے میں بھی مدد کرے گا— فوٹو: فائل
یہ قرضہ خیبر پختونخوا میں ثانوی صحت کا معیار بہتر بنانے میں مدد گار ہوگا، یہ پروگرام اسپتالوں کے انفرا اسٹرکچر اور سہولتیں بہتربنانے میں بھی مدد کرے گا— فوٹو: فائل

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

یہ قرضہ خیبر پختونخوا میں ثانوی صحت کا معیار بہتر بنانے میں مدد گار ہوگا، یہ پروگرام اسپتالوں کے انفرا اسٹرکچر اور سہولتیں بہتربنانے میں بھی مدد کرے گا۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاکستان کو جلد ساڑھے 8 کروڑ  ڈالر دیں گے۔

مزید خبریں :