کاروبار
Time 22 ستمبر ، 2022

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان

100 انڈیکس 37 پوائنٹس کم ہوکر 40927 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 567 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا— فوٹو: فائل
100 انڈیکس 37 پوائنٹس کم ہوکر 40927 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 567 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا— فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج منفی رجحان رہا۔

100 انڈیکس 37 پوائنٹس کم ہوکر 40927 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 567 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

بازار میں آج 19 کروڑ شیئرز کے سودے 6.32 ارب روپے میں طے ہوئے، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 5 ارب روپے کم ہوکر 6722 ارب روپے ہے۔