کاروبار
Time 23 ستمبر ، 2022

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت850 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 53 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت850 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 53 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 850 روپے کمی ہوئی ہے۔

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت850 روپے کم ہوکر  ایک لاکھ 53 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 728 روپے کم ہوکر  ایک لاکھ 31 ہزار 902 روپے ہے، عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالر کم ہوکر 1645 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

مزید خبریں :