Time 25 ستمبر ، 2022
کھیل

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: رضوان نے بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا

فوٹو: پی سی بی
فوٹو: پی سی بی 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے  وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا۔

رضوان 55 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز اننگز میں سب سے زیادہ مجموعی رنز بنانے والے پلیئر بن گئے۔

بابر اعظم نے 55 اننگز میں 2153 رنز بنائے تھے جبکہ رضوان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں اپنی اننگ کا 46 واں رن لے کر بابر کو پیچھے چھوڑا۔

مزید خبریں :