کاروبار
Time 28 ستمبر ، 2022

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی

10 گرام سونے کا بھاؤ 1586 روپے بڑھ کر 123200 روپے ہے— فوٹو:فائل
10 گرام سونے کا بھاؤ 1586 روپے بڑھ کر 123200 روپے ہے— فوٹو:فائل 

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1850 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 43 ہزار 700 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 1586 روپے بڑھ کر 123200 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 13 ڈالرز کم ہوکر 1624 ڈالرز فی اونس ہے۔

مزید خبریں :