کاروبار
Time 29 ستمبر ، 2022

فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2200 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

سونےکی فی تولہ قیمت 2200 روپے اضافےکےبعد ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونےکی قدر 1886 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 25 ہزار 86 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 27 ڈالر اضافے سے 1651 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :