کاروبار
Time 05 اکتوبر ، 2022

عالمی صرافہ میں اضافے کے باوجود ملک میں سونا سستا ہوگیا

10 گرام سونے کی قیمت 129 روپے کم ہوکر 127143 روپے ہے— فوٹو: فائل
10 گرام سونے کی قیمت 129 روپے کم ہوکر 127143 روپے ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کم ہو کرایک لاکھ 48 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 129 روپے کم ہوکر 127143 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر اضافے سے 1709 ڈالر ہے۔

مزید خبریں :