کھیل
Time 05 نومبر ، 2022

پاکستان کے طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان کے طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) کے صدر منتخب ہوگئے۔

ایشین ہاکی کے چیف ایگزیکٹو طیب اکرام کا بیلجیم کے مارک کیوڈن سے مقابلہ تھا۔

طیب اکرام نے79 ووٹ لیے جب کہ بیلجیم کے نمائندے کو 47 ووٹ پڑے۔

 ورچوئل اجلاس میں پاکستان سمیت 129 ارکان ممالک نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔

مزید خبریں :