پاکستان
Time 14 نومبر ، 2022

51 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کا ذمہ دار موجودہ حکومت کو قرار دیدیا

سروے کے مطابق 33 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کا ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کو قرار دیا ہے۔ فوٹو فائل
سروے کے مطابق 33 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کا ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کو قرار دیا ہے۔ فوٹو فائل

حال ہی میں کیے گئے سروے کے مطابق پاکستان کی 51 فیصد آبادی مہنگائی سے پریشان ہے۔

انسٹیٹیوٹ آف پبلک ریلیشن ایند ریسرچ (آئی پی او آر) کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ سروے کے اعداد و شمار کے مطابق ملک کی 51 فیصد آبادی نے مہنگائی کا ذمہ دار پی ڈی ایم حکومت کو قرار دیا ہے۔

سروے کے مطابق 33 فیصد پاکستانی پاکستان تحریک انصاف سے ناراض ہیں اور انہوں نے پی ٹی ئی کی سابقہ حکومت کو مہنگائی کا ذمہ دار ٹہرایا ہے۔ 

مزید خبریں :