کھیل
Time 14 نومبر ، 2022

ورلڈکپ کا فائنل: قومی کھلاڑیوں کی کچھ دل شکستہ تصاویر

انگلینڈ کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست پر جہاں شائقین کرکٹ مایوس ہوئے وہیں قومی کھلاڑیوں کی تکلیف بھی ڈھکی چھپی نہ رہ سکی/ فوٹو سوشل میڈیا
انگلینڈ کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست پر جہاں شائقین کرکٹ مایوس ہوئے وہیں قومی کھلاڑیوں کی تکلیف بھی ڈھکی چھپی نہ رہ سکی/ فوٹو سوشل میڈیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان ٹیم شروعات سے اگرچہ اگر مگر کاشکار رہی لیکن اس کے بعد ٹیم کی شاندار پرفارمنس نے ایک کے بعد ایک مرحلوں سے گزرتے ہوئے ورلڈکپ کے فائنل تک رسائی کا سفر آسان بنالیا۔

لیکن یہ فائنل بھی گرین شرٹس کے شائقین  کے لیے مایوس کن رہا جس میں پاکستان ٹیم کی انگلینڈ کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست پر جہاں شائقین کرکٹ مایوس ہوئے وہیں قومی کھلاڑیوں کی تکلیف بھی ڈھکی چھپی نہ رہ سکی۔

سوشل میڈیا پر ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد کی کچھ تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں۔

فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا
فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا
فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا
فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا
فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا
فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا
فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا
فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا
فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا
فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا


فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا
فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا


فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا
فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا
فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا
فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا


مزید خبریں :