کاروبار
Time 14 نومبر ، 2022

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافہ

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی اضافہ ہوا ہے— فوٹو: فائل
ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی اضافہ ہوا ہے— فوٹو: فائل

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 5 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ایک امریکی ڈالر  221.69 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 227.75  پیسے برقرار  ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان