کاروبار
Time 14 نومبر ، 2022

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

سونےکی فی تولہ قیمت 100 روپےبڑھ کر ایک لاکھ 56 ہزار روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل
سونےکی فی تولہ قیمت 100 روپےبڑھ کر ایک لاکھ 56 ہزار روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج مزید اضافہ ہوا ہے۔

سونےکی فی تولہ قیمت 100 روپےبڑھ کر ایک  لاکھ 56 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت84 روپے بڑھ کر  133744 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کی قدر 14 ڈالر کم ہوکر  1757 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :