پاکستان
Time 17 نومبر ، 2022

22 جنوری 2019 کو جس دن گھڑی بیچی اسی دن 2 کروڑ روپے کیش توشہ خانہ میں ادا کیے گئے

سوال پیدا ہوگیا کہ کیا پہلے گھڑی فروخت کی اور پھر ادائیگی کی یا پھر توشہ خانے میں 2 کروڑ ادائیگی دکھانے کیلئے گھڑی کی فروخت کی جعلی رسید بنوائی— فوٹو: فائل
سوال پیدا ہوگیا کہ کیا پہلے گھڑی فروخت کی اور پھر ادائیگی کی یا پھر توشہ خانے میں 2 کروڑ ادائیگی دکھانے کیلئے گھڑی کی فروخت کی جعلی رسید بنوائی— فوٹو: فائل

عمران خان نے گھڑی 5 کروڑ 10 لاکھ روپے میں بیچنے کا دعویٰ کیا، 22 جنوری 2019 کو جس دن گھڑی بیچی  اسی دن 2 کروڑ روپے کیش توشہ خانہ میں ادا کردیے۔

سوال پیدا ہوگیا کہ کیا پہلے گھڑی فروخت کی اور پھر ادائیگی کی  یا پھر توشہ خانے میں 2 کروڑ ادائیگی دکھانے کیلئے گھڑی کی فروخت کی جعلی رسید بنوائی۔

اگر  ایسا ہوا ہے تو آخر 2 کروڑ روپے کیش کس نے ادا کیا؟ سوالات اٹھ گئے ، معاملہ اور مشکوک ہوگیا۔

مزید خبریں :