کاروبار
Time 18 نومبر ، 2022

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، آج کتنا سستا ہوا؟

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 58 ہزار روپے کا ہوگیا ہے— فوٹو: فائل
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 58 ہزار روپے کا ہوگیا ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 58 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ 

10 گرام سونے کا بھاؤ 342 روپے کمی سے ایک لاکھ 35 ہزار 460 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ پانچ ڈالر کم ہوکر 1761 ڈالر فی اونس ہے۔ 

مزید خبریں :