کاروبار
Time 21 نومبر ، 2022

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان

100 انڈیکس 42761 پر بند ہوا، بازار میں 13 کروڑ 29 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے— فوٹو: فائل
100 انڈیکس 42761 پر بند ہوا، بازار میں 13 کروڑ 29 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے— فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کے دوران کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا۔

100 انڈیکس 42761 پر بند ہوا، بازار میں 13 کروڑ 29 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 4.57 ارب روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 3 ارب روپے کم ہوکر 6823 ارب روپے ہے۔

مزید خبریں :