کاروبار
Time 22 نومبر ، 2022

ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 59 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل
سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 59 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 59 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 472 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 36 ہزار 360 روپےکا ہوگیا ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالراضافے کے بعد 1748 ڈالرفی اونس ہوگیا ہے۔

مزید خبریں :