کاروبار
Time 24 نومبر ، 2022

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

400 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے ہوگئی— فوٹو: فائل
400 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے ہوگئی— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 400 روپے اضافہ ہوا ہے۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ 

10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 36 ہزار 831 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 17 ڈالر اضافے سے 1756 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :