پاکستان
Time 26 نومبر ، 2022

عطا تارڑ نے توشہ خانہ کے تحائف کی ویڈیو جاری کردی

ویڈیومیں دیکھاجاسکتا ہے توشہ خانہ کے تحائف کو وزیراعظم ہاؤس کی راہداریوں میں لگایاگیاہے— فوٹو: اسکرین گریب
ویڈیومیں دیکھاجاسکتا ہے توشہ خانہ کے تحائف کو وزیراعظم ہاؤس کی راہداریوں میں لگایاگیاہے— فوٹو: اسکرین گریب 

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے توشہ خانہ کے تحائف کی ویڈیو جاری کردی۔

توشہ خانہ کے تحائف کہاں رکھے جاتےہیں اور وزیراعظم شہباز شریف کی کیا ہدایات ہیں ویڈیومیں تفصیل موجود ہے۔

ویڈیومیں دیکھاجاسکتا ہے توشہ خانہ کے تحائف کو وزیراعظم ہاؤس کی راہداریوں میں لگایاگیاہے۔

مزید خبریں :