کھیل
28 نومبر ، 2022

سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایشین چیمپئن ایران کو ہرا دیا

پاکستان کی کامیابی کا اسکور 22-25 ، 20-25 اور 17-25 رہا، ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جائے گا— فوٹو: سوشل میڈیا
پاکستان کی کامیابی کا اسکور 22-25 ، 20-25 اور 17-25 رہا، ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جائے گا— فوٹو: سوشل میڈیا

سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایشین چیمپئن ایران کو ہرا دیا۔

لاہور میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان نے ایران کے خلاف تین صفر سے کامیابی حاصل کی، پاکستان اور ایران کی ٹیمیں پہلے ہی فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیں۔

پاکستان کی کامیابی کا اسکور  22-25 ، 20-25 اور  17-25 رہا۔ ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM