کاروبار
Time 29 نومبر ، 2022

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 396 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 13 کروڑ 92 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے— فوٹو: فائل
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 396 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 13 کروڑ 92 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے— فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 302 پوائنٹس اضافے سے 42373 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 396 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 13 کروڑ 92 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔

شیئرز  بازار کے کاروبار کی مالیت 6 ارب 76 کروڑ روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 30 ارب روپے اضافے سے 6762 ارب روپے ہے۔

مزید خبریں :