اچھی سوچ، اچھا اخلاق اور پاکیزگی میری خوبصورتی کی وجہ ہے: میرا

سوشل میڈیا پر میرا کی ایک خاتون صحافی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے/ فائل فوٹو
سوشل میڈیا پر میرا کی ایک خاتون صحافی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے/ فائل فوٹو

سینئر اداکارہ میرا نے پاکیزگی اور خوش مزاجی کو اپنی خوبصورتی کی وجہ قرار دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر میرا کی ایک خاتون صحافی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں صحافی خاتون نے سوال کیا کہ آپ دن بدن خوبصورت ہورہی ہیں آپ کی خوبصورتی کا راز کیا ہے؟

جس پر میرا کا کہنا تھا کہ میری خوبصورتی کی  وجہ اچھی سوچ، اچھا اخلاق ااور   پاکیزگی ہے۔

میرا کا یہ بھی کہنا تھا کہ لوگوں کی مدد کرنا، مدد لینا ہے ، میں ایک اچھی انسان ہوں،  پاکیزہ ہوں۔

مزید خبریں :