کاروبار
Time 30 نومبر ، 2022

ڈالر مسلسل تیسرے روز سے 223 روپے 95 پیسے پر برقرار

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 223 روپے 95 پیسے رہا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا ہے— فوٹو: فائل
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 223 روپے 95 پیسے رہا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا ہے— فوٹو: فائل

انٹر بینک میں کاروبار  کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ مسلسل تیسرے روز 223 روپے 95 پیسے پر برقرار رہا۔

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 223 روپے 95 پیسے رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 231 روپے 50 پیسے ہے۔

مزید خبریں :