Geo News
Geo News

Time 03 دسمبر ، 2022
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی بیٹی کی ویڈیو مداحوں کی توجہ کا مرکز

اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کی ویڈیو جاری کردی جو مداحوں کی توجہ کر مرکز بن گئی— فوٹو: فائل
اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کی ویڈیو جاری کردی جو مداحوں کی توجہ کر مرکز بن گئی— فوٹو: فائل

اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کی ویڈیو جاری کردی جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

سوہائے نے پیدائش کے بعد پہلی بار اپنی بیٹی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ انسٹا گرام پر جاری ویڈیو میں سوہائے نے بتایا کہ ان کی بیٹی کا نام ساشنا نورین محمد ہے۔

علاوہ ازیں اداکارہ ارمینہ خان نے بھی ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سُنادی۔