Time 04 دسمبر ، 2022
پاکستان

عمران خان کی چیک اپ کیلئے شوکت خانم اسپتال آمد، ٹانگ کا ایکسرے بھی کیا گیا

ٹانگ کے چیک اپ کے بعد عمران خان شوکت خانم اسپتال سے واپس گھر زمان پارک چلے گئے— فوٹو:فائل
ٹانگ کے چیک اپ کے بعد عمران خان شوکت خانم اسپتال سے واپس گھر زمان پارک چلے گئے— فوٹو:فائل

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ٹانگ نے شوکت خانم اسپتال میں زخمی ٹانگ کا معائنہ کرایا۔

عمران خان اپنے زخموں کے چیک اپ کیلئے شوکت خانم اسپتال پہنچے تھے جہاں ان کی ٹانگ کا ایکسرے بھی کیا گیا۔

ٹانگ کے چیک اپ کے بعد عمران خان شوکت خانم اسپتال سے واپس گھر زمان پارک چلے گئے۔

مزید خبریں :