کاروبار
Time 06 دسمبر ، 2022

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان

100 انڈیکس 72 پوائنٹس کمی سے 41539 پر بند ہوا، کاروباری دن میں 100 انڈیکس 451 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا— فوٹو: فائل
100 انڈیکس 72 پوائنٹس کمی سے 41539 پر بند ہوا، کاروباری دن میں 100 انڈیکس 451 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا— فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا۔

100 انڈیکس 72 پوائنٹس کمی سے 41539 پر بند ہوا، کاروباری دن میں 100 انڈیکس 451 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

بازار میں 13 کروڑ شیئرز کے سودے 3.89 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 31 ارب روپے کم ہوکر 6630 ارب روپے ہے۔

مزید خبریں :