Time 07 دسمبر ، 2022
پاکستان

سانس لینے میں دشواری کے باعث شہباز گل لاہور کے سروسز اسپتال منتقل

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما شہبازگل کو لاہور کے سروسز اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شہبازگل کو سانس  لینے میں دشواری  اور کھانسی کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز گل کو کچھ روز سے کھانسی اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا۔

مزید خبریں :