کاروبار
Time 07 دسمبر ، 2022

پاکستان میں سونا آج کتنا مہنگا ہوا؟

سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 64 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل
سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 64 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی قیمت 250 روپے بڑھی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 64 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 215 روپے اضافے سے ایک لاکھ 40 ہزار 732 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر کم ہوکر 1774 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :