کاروبار
Time 07 دسمبر ، 2022

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری کا مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 279 پوائنٹس اضافے سے 41819 پر بند ہوا— فوٹو: فائل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 279 پوائنٹس اضافے سے 41819 پر بند ہوا— فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروباری کا مثبت دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 279 پوائنٹس اضافے سے 41819 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 355 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 22 کروڑ شیئرز کے سودے 5.86 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 27 ارب روپے بڑھ کر 6658 ارب روپے ہے۔

مزید خبریں :