Time 13 دسمبر ، 2022
انٹرٹینمنٹ

محکمہ داخلہ پنجاب نے اسٹیج اداکارہ آفرین پری پر پابندی لگادی

فوٹو: فائل/ فیس بک پیج-imAfreenPari
فوٹو: فائل/ فیس بک پیج-imAfreenPari

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے اسٹیج اداکارہ اور ڈانسر آفرین پری پر پابندی لگادی۔

 محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کےمطابق اداکارہ آفرین پری پنجاب بھر میں پبلک پرفارمنس نہیں کر سکیں گی۔

نوٹیفکیشن کےمطابق اداکارہ آفرین پری پر بے ہودہ جملوں کے ذریعے فحاشی پھیلانےکا الزام ہے، آفرین پری نے اسٹیج پر قابل اعتراض ڈانس بھی کیا تھا۔

مزید خبریں :